17 اکتوبر، 2018، 5:01 PM

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک

چین کے جنوب مغرب میں واقع کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کی وجہ سے 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شنہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے جنوب مغرب میں واقع کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کی وجہ سے 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کے مطابق چانگ چِنگ شہر سے منسلک علاقے چی سیانگ میں واقع کوئلے کی کان میں اوقات کار ختم ہونے پر کان کنوں کے کان کو بند کرنے بعد دھماکہ ہوا۔ تاہم پولیس کی جانب سے واقعے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔

News ID 1884866

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha